آئی جی آئی تکافل
5 د ہائیوں سے زائد آپ کی قابل بھروسہ کمپنی کی جانب سے کفایتی ہوم تکافل پلان ہوم کورآپ کو ایک جامع کو ریج دیتا ہے۔
میرین تکافل
میرین کار گو ترآمد و رفت پالیسیاں دونوں اندرون ملک آمد و رفت کے خطرات اور بین الاقوامی راہداری کے خطرات کو پورا کر نے کے لیے جاری کی جاتی ہیں ، جس میں ہوائی ، سمندری اور ڈاک کے ذریعے بھیجا ہوا کار گو شامل ہو تا ہے ۔
ہوم تکافل
5 د ہائیوں سے زائد آپ کی قابل بھروسہ کمپنی کی جانب سے کفایتی ہوم تکافل پلان ہوم کورآپ کو ایک جامع کو ریج دیتا ہے۔
ٹریول تکافل
تر پول شیو ر شینگن اسٹیٹس اور تمام دنیا بھر کے مقامات کے لیے ایک بہتر پالیسی پیش کرتا ہے ، اب آپ کے طبی اخراجات کے لیے 100,000 امر یکی ڈاکر تک کور
کرتا ہے ۔
آٹو تکافل
آئی جی آئی آٹو کور دونوں افراد اور کارپوریٹ کے لیے ایک مکمل آٹو انشورنس پلان ہے جو آپ کے آٹو موبائل کو کو ر کرتا ہے ۔
ہیلتھ تکافل
ہیلتھ شیو ر پیشہ ور عملے کے تعاون سے صحت کی دیکھ بھال کی ضروریات کو فراہم کر نے کے لیے کارپوریٹ کلائنٹس اور آر گنائزیشن کو ایک منظم نگہداشت سلوشن پیش کرتا ہے ۔
فائر تكافل
اسٹینڈرڈ پالیسی کے علاوہ ، جو حادثاتی طور پر آگ لگنے سے نقصان کو کو ر کرتا ہے ، متعدد اضا فی کور دستیا ب ہیں جن میں فسادات کے باعث ہونے والے نقصانات کے خلاف کو ر شامل ہیں ۔
خو ش آ مد ید اور شکر یہ ہمار ی ویب سا ئٹ وزٹ کرنے کے لیے
ہم اپنے حصص یافتگان ، صارفین اور ملازمین کو فائد ہ مند مصنوعات فراہم کر نے کے لحاظ سے انڈسٹر ی میں سب سے بہتر ین اور ایک اچھے کارپوریٹ شہر ی کی حیثیت سے فخر محسوس کر تے ہیں۔
آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ کے لیے سال ٢٠٢٠ ایک اور انتہا ئی کامیاب سال ر ہا ہے ۔ہم نے کنویشنل اور تکا فل کے مشتر کہ کاروبارکے لیے مجموعی پر یمیم میں 5.6بلین کا اضا فہ کیا ۔پر یمیم کے اضا فے کے نتیجے میں زیر جا ئز ہ نتا ئج ہمار ے کنو یشنل آپر یشنزسے 233ملین رو پے اور تکا فل آ پر یشنزسے 71ملین رو پے ظا ہر ہو ئے ۔ ہما ر ی سر مایہ کا ر ی کی آ مد نی نے بھی بڑھتے ہوئے کاروبار میں اضا فے کا ر حجان ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں بعد از ٹیکس منافع 573ملین رو پے ہے ۔
ہم اپنے ملازمین کو اپنا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ہما ر ے HRکا فلسفہ ذمہ دارانہ صلاحیت ، نئے اقدامات کو فروغ دیتا ہے اور پور ے بورڈ میں جدت کا خیر مقد م کرتا ہے ۔ہم اپنے حصص یافتگا ن کو بہترین فائد ے کی فراہمی کے لیے انڈسٹر ی میں بہتر ین ٹیلنٹ کو شامل کر نے،برقرار ر کھنے اور ان کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں ۔
گزشتہ برسوں کے دوران ، ہم نے اسپانسر ڈ خیراتی اداروں کی مدد سے تعلیم ،صحت اور ماحولیات کے شعبوں میں متعدد سماجی شعبے کی تنظیموں کی معاونت کی ہے ۔سال2019 اس سے مختلف نہیں تھا ۔ہم اپنے صارفین ، کا روبار ی شراکتداروں اور ملازمین کا ہم پر یقین ر کھنے ر کھنے کے لیے اور ہما ر ے شیئر ہولڈرزکا آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ پر مسلسل اعتماد اور حمایت کے لیے تہہ د ل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں۔