For Motor Benefits intimation & Queries: For Lahore: 042-111-308-308, for Karachi: 021-111-567-567 or 021-111-308-308, & for Islamabad: 051-111-308-308. For Health Benefits Query & Approvals: 042-345-03333. For Non-Health/Non-Motor: 111-308-308 (if dialing from other than Landline, dial the area code for Lahore (042), Karachi (021) & Islamabad (051) before the number) Email ID: report.claims@igi.com.pk
For Motor Benefits intimation & Queries: For Lahore: 042-111-308-308, for Karachi: 021-111-567-567 or 021-111-308-308, & for Islamabad: 051-111-308-308. For Health Benefits Query & Approvals: 042-345-03333. For Non-Health/Non-Motor: 111-308-308 (if dialing from other than Landline, dial the area code for Lahore (042), Karachi (021) & Islamabad (051) before the number) Email ID: report.claims@igi.com.pk

آٹو انشورنس

آئی جی آئی آٹو کور انفرادی اور کارپوریٹ دونوں صارفین کے لئے ایک جامع آٹو بیمہ پلان ہے جو درج ذیل صورتوں میں آپ کو گاڑی کے بیمہ کی پیشکش کرتا ہے۔

  • حادثاتی نقصان۔
  • آتشزدگی، بیرونی سیلف اگنیشن یا بجلی گرنے یا منجمد ہونے کی صورت میں۔
  • ڈکیتی، نقب زنی یا چھیننے پر۔
  • ناپسندیدہ کارروائی۔
  • فسادات اور ہڑتال۔
  • سیلاب، طوفان، بادوباراں، سمندری طوفان، ٹورنیڈو وغیرہ۔
  • زلزلہ، آتش فشاں کا ابلنا یا دیگر قدرتی آفات۔
  • بذریعہ فضائی، بری، ریل، اندرون ملک بحری، لفٹ یا ایلویٹر کی صورت میں۔
  • تھرڈ پارٹی کی قانونی ذمے داری۔
  • دہشت گردی۔
  • آپ کو اپنی مرضی اور انتخاب کے مطابق ورکشاپ میں گاڑی کی مرمت اور مرمت کے اخراجات براہ راست ورکشاپ کے ساتھ نمٹانے کی آزادی۔
  • رقم کا بہترین نعم البدل اور اس کے ساتھ آئی جی آئی پیش کرتا ہے م بلاقیمت انتخابی مسابقتی پریمیئم ریٹس۔
  • کلیم کی انتہائی برق رفتار مدت۔
  • حادثاتی نقصان/ چوری/ مکمل نقصان کے کلیمز کا ہر صورت میں 15 ایام کار کے اندر سیٹلمنٹ جو مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے سے مشروط ہے۔
  • پاکستان بھر میں آئی جی آئی کی برانچوں کا ایک وسیع تر نیٹ ورک۔
  • کسٹمر سپورٹ سروس صرف ایک فون کال پر 0800-2-34-34
جامع موٹر پالیسی کیا تحفظ فراہم کرتی ہے؟
  • ایک جامع موٹر پالیسی درج ذیل صورتوں میں آپ کی گاڑی کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔

    • حادثاتی نقصان
    • گاڑی کا چھننا
    • چوری ہونا
    • تھرڈ پارٹی کی قانونی ذمے داری
    • دہشت گردی
    • آتشزدگی
    • دھماکا
    • سیلف اگنیشن
    • بجلی گرنا، زلزلہ، سیلاب، طوفان، سمندری طوفان، طوفان، انجماد، بادوباراں، سائیکلون، تودے گرنا

جی ہاں… آپ اپنی مرضی کے مطابق ورکشاپ سے گاڑی کی مرمت کراسکتے/سکتی ہیں۔ آئی جی آئی کی منظور کردہ ورکشاپ سے مرمت کی صورت میں کمپنی براہ راست بل کی ادائیگی کردے گی جبکہ آئی جی آئی کی منظور شدہ فہرست پر نہ ہونے کی صورت میں کمپنی پالیسی کی شرائط و ضوابط کے مطابق آپ کو بل کی ادائیگی کرے گی۔

حادثاتی نقصان اور چوری/ مکمل نقصان کے کلیمز تکمیل شدہ کلیم فارم اور تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے کے بعد 5 ایام کار کے اندر نمٹادیئے جاتے ہیں۔

برائے مہربانی اپنی قریبی آئی جی آئی برانچ سے رابطہ کریں یا ہمیں ٹال فری نمبر 0800-2-34-34 پر فون کریں اور آپ کو متعلقہ برانچ سے کلیم کی رجسٹریشن کے لئے ہمارے کال سینٹر کے نمائندے کے ذریعے معاونت فراہم کردی جائے گی۔

پالیسی گاڑی کے رجسٹرڈ مالک کے نام پر لینی چاہئے۔

کسی غیر رجسٹرڈ گاڑی کا بیمہ ہوسکتا ہے تاہم 15 دنوں کے اندر رجسٹریشن دستاویزات فراہم نہ کرنے کی صورت میں پالیسی کالعدم قرار دے دی جائے گی۔

جی ہاں پالیسی گھر کے کسی قریبی فرد کے نام منتقل کی جاسکتی ہے جس کے ساتھ اس فرد کے کارآمد ڈرائیونگ لائسنس اور ان کے نام پر ٹرانسفر ہونے والی گاڑی کی رجسٹریشن دستاویزات فراہم کی جائیں۔

بیمہ کا کور پریمیئم کی ادائیگی کے فوری بعد اور بینک سے چیک کی تصدیق موصول ہوجانے کے بعد ہوجائے گا۔

تجدید کی اطلاع پالیسی کے اختتام سے ایک ماہ قبل پیشگی طور پر آپ کو ارسال کردی جائے گی جس کے بعد آپ پالیسی کی تجدید کے لئے متعلقہ برانچ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

پالیسی متعلقہ برانچ میں تحریری اطلاع دینے پر منسوخ کی جاسکتی ہے جس میں منسوخی کی وجہ اور پالیسی منسوخ کرنے کی تاریخ درج کی جائے۔ اصل پالیسی اور انشورنس کا سرٹیفکیٹ بھی لیٹر کے ساتھ واپس کیا جائے گا۔

پالیسی کے تحت نمایاں اخراجی معاملات یہ ہیں:

  • ٹوٹ پھوٹ
  • مکینیکل/ الیکٹریکل بریک ڈائون
  • ذاتی طور پر نقصان
  • جنگ، غدر یا ایٹمی خدشات کے باعث نقصانات
  • جغرافیائی علاقے کے باعث کوئی نقصان
  • رہزنی یا مجرمانہ کارروائی سے ہونے والا نقصان یا بیمہ شدہ ڈرائیور یا جاننے والے فرد کے ذریعہ معاہدے کی خلاف ورزی
  • مکمل تجویزی فارم
  • گاڑی کے رجسٹرڈ مالک کے شناختی کارڈ کی کاپی
  • کارآمد ڈرائیونگ لائسنس
  • نئی گاڑی کی صورت میں تیار کنندگان اور سیلز انوائس، ادا کردہ ٹیکس کا چالان
  • رجسٹریشن بک کی کاپی
  • معائنہ رپورٹ
  • اپنا فائدہ جمع کرنے کے لیے، براہ کرم IGI جنرل انشورنس آفس کو کال کریں۔

     

    پیر سے جمعہ (9:00 AM تا 5:30 PM)

    جمعہ (9:00 AM تا 6:00 PM) سوائے عام تعطیلات کے۔

    موٹر فائدے کی اطلاع اور سوالات کے لیے:

    لاہور: 042-111-308-308

    کراچی: 021-111-567-567 یا 021-111-308-308

    اسلام آباد: 051-111-308-308

    صحت سے متعلق سوالات اور منظوریوں کے لیے: 042-345-03333

    غیر صحت/غیر موٹر فوائد کے لیے:

    کراچی: 021-111-308-308

    لاہور: 042-111-308-308

    اسلام آباد: 051-111-308-308

     

    کورئیر کے ذریعے دستاویزات جمع کرانے کے لیے:

    ہیڈ آفس اور کراچی برانچ کے لیے:

    آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ

    ہیڈ آفس اور کراچی برانچ

    سوٹ نمبر 701-711، ساتویں منزل، فورم، جی-20 بلاک 9، خیبر جامع کلفٹن، کراچی، پاکستان

    UAN # 92-21-111-308-308

     

    لاہور برانچ کے لیے:

    آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ

    کارپوریٹ آفس اور لاہور برانچ

    5 ایف سی سی، سید مراتیب علی روڈ، گلبرگ II، لاہور

    UAN # 92-42-111-308-308

     

    اسلام آباد کے لیے:

    آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ

    اسلام آباد برانچ

    تیسری منزل، کامران سینٹر، بلیو ایریا، اسلام آباد

    UAN # 92-51-111-308-308

    آن لائن دعوے کی اطلاع فائل کرنے کے لیے، براہ کرم یہاں کلک کریں یا report.claims@igi.com.pk پر ای میل بھیجیں۔

اوپر تک سکرول کریں۔